10 مارچ 2017 - 05:16
ایرانی وزیر خارجہ کی قطر کے امیر اور وزير خارجہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نےدوحہ میں قطر کے امیر اور وزیر خارجہ سے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادالہ کیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نےدوحہ میں قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن رحمان الثانی سے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادالہ کیا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے اس سے قبل قطر کے امیر کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

.......

/169